ترک ڈرامے ارطغرل غازی کو آذربائیجان میں بھی نشر کیا جائیگا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 13:28

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کو آذربائیجان میں بھی نشر کیا جائیگا
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی کو آذربائیجان میں بھی نشر کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق 150 اقساط پر مشتمل اس ڈرامے کی ڈبنگ کا کام شروع ہو چکا ہے اور اسے بہت جلد آذربائیجان کے سرکاری ٹیلی ویڑن چینل پر پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :