نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 30ستمبر سے شروع ہوگا

پہلا میچ ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:18

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 30ستمبر سے شروع ہوگا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2020 30ستمبر سے شروع ہوگا شیڈول کے مطابق تیس ستمبر کو ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا،ضمیر حیدر اور فیصل خان آفریدی(آن فیلڈ امپائرز)، قیصروحید(تھرڈ امپائر)، آفتاب گیلانی(فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہونگے جبکہ سنٹرل پنجاب بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا اور ولید یعقوب اور قیصر وحید(آن فیلڈ امپائرز)، ناصر حسین سینئر (تھرڈ امپائر)، آفتاب گیلانی (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ۔

یکم اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحید اور آفتاب گیلانی(آن فیلڈ امپائرز)، ضمیر حیدر (تھرڈ امپائر)،ولید یعقوب (فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہونگے ۔

(جاری ہے)

ناردرن بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور ضمیر حیدر(آن فیلڈ امپائرز)، ناصر حسین سینئر (تھرڈ امپائر)،ولید یعقوب (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری)۔

دو اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ خیبرپختونخوابمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،ضمیر حیدر اور ولید یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، آفتاب گیلانی (تھرڈ امپائر)،ناصر حسین سینئر (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ،سنٹرل پنجاب بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحیداور ناصر حسین سینئر(آن فیلڈ امپائرز)، فیصل خان آفریدی (تھرڈ امپائر)،ضمیر حیدر(فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہورنگے۔

تین اکتوبر کو ناردرن بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور آفتاب گیلانی (آن فیلڈ امپائرز)، ولید یعقوب(تھرڈ امپائر)، ناصر حسین سینئر (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ،خیبرپختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،ضمیر حیدر اور ناصر حسین سینئر (آن فیلڈ امپائرز)، قیصر وحید(تھرڈ امپائر)، فیصل خان آفریدی (فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہونگے ۔

چار اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحید اور ولید یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، آفتاب گیلانی (تھرڈ امپائر)،ناصر حسین سینئر (فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہونگے ،ناردرن بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور ناصر حسین سینئر (آن فیلڈ امپائرز)، ضمیر حیدر(تھرڈ امپائر)، قیصر وحید (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ، پانچ اکتوبر کوخیبرپختونخوا بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور آفتاب گیلانی(آن فیلڈ امپائرز)، ولید یعقوب (تھرڈ امپائر)، ضمیر حیدر (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ضمیر حیدر اور ناصر حسین سینئر(آن فیلڈ امپائرز)، فیصل خان آفریدی (تھرڈ امپائر)،قیصر وحید (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ،چھ اکتوبر کوخیبرپختونخوا بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور آفتاب گیلانی (آن فیلڈ امپائرز)، ولید یعقوب(تھرڈ امپائر)، ضمیر حیدر (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ ناردرن بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحید اور ولید یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، آفتاب گیلانی (تھرڈ امپائر)،فیصل خان آفریدی (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ۔

نو اکتوبر کوناردرن بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور عمران جاوید(آن فیلڈ امپائرز)، شوزب رضا (تھرڈ امپائر)،امتیاز اقبال(فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ،سندھ بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر)،ثاقب خان(فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ۔

دس اکتوبر کتوبر کو بلوچستان بمقابلہ خیبرپختونخوا بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور امتیاز ا قبال(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،عمران جاوید (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ،سنٹرل پنجاب بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور ثاقب خان (آن فیلڈ امپائرز)، شوزب رضا (تھرڈ امپائر)،غفار کاظمی (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ۔

گیارہ اکتوبر کوناردرن بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور عمران جاوید(آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال(تھرڈ امپائر)، آصف یعقوب (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا احسن رضااور ثاقب خان (آن فیلڈ امپائرز)، غفار کاظمی (تھرڈ امپائر)، راشد ریاض (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ۔

بارہ اکتوبر کوخیبرپختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور ثاقب خان(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب(تھرڈ امپائر)،احسن رضا (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہورنگے ،بلوچستان بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور امتیاز اقبال(آن فیلڈ امپائرز)، عمران جاوید(تھرڈ امپائر)، غفار کاظمی (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ۔

تیرہ اکتوبر کو خیبرپختونخوا بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور عمران جاوید (آن فیلڈ امپائرز)، احسن رضا (تھرڈ امپائر)،ثاقب خان (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،سنٹرل پنجاب بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور امتیاز اقبال (آن فیلڈ امپائرز)، غفار کاظمی (تھرڈ امپائر)،شوزب رضا (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔

چودہ اکتوبر کوناردرن بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور امتیاز اقبال(آن فیلڈ امپائرز)، عمران جاوید(تھرڈ امپائر)،راشد ریاض (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،خیبرپختونخوا بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر)،ثاقب خان (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے۔

پندرہ اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ ناردرن بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور ثاقب خان(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،احسن رضا (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہورنگے ،سندھ بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال(تھرڈ امپائر)،عمران جاوید (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔

سولہ اکتوبر کوناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور عمران جاوید(آن فیلڈ امپائرز)، ثاقب خان(تھرڈ امپائر)، آصف یعقوب (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، احسن رضا (تھرڈ امپائر)،امتیاز اقبال (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔

سترہ اکتوبر کو سیمی فائنلز کھیلے جائینگے جس میں نمبر ایک ٹیم بمقابلہ نمبر چار ٹیم بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور راشد ریاض(آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال (تھرڈ امپائر)،عمران جاوید (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،نمبر دو ٹیم بمقابلہ نمبر تین ٹیم بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور شوزب رضا(آن فیلڈ امپائرز)، غفار کاظمی(تھرڈ امپائر)،ثاقب خان (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔

فائنل اٹھارہ اکتوبر کو کھیلا جائیگا ،پہلے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم بمقابلہ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کھیلا جائیگا ،احسن رضا اور آصف یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،شوزب رضا (فورتھ امپائرمیچ ریفری) ہونگے ۔