پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن کل منایاجائیگا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 16:26

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن کل منایاجائیگا
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن کل27 ستمبر بروز اتوارکو منایاجائے گا ،اس دن کو منانے کا مقصد سیاحت کو فروغ ،نئے سیاحتی مقامات کی تلاش ، آثارقدیمہ کو محفوظ بنانے ، سیاحت کیلئے آنے والے شائقین کے تحفظ ،سیاحتی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ،نئے سیاحتی مقامات تک رسائی سمیت دیگر متعلقہ امور کو فروغ دینا ہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :