بھارت کو رافیل طیاروں کا کوئی فائدہ نہیں ہوا؟
فرانسیسی کمپنی نے مودی سرکار کو چونا لگا دیا، معاہدے کے تحت کیے گئے وعدے پورے کرنے سے مکر گئی
محمد علی ہفتہ 26 ستمبر 2020 20:42
(جاری ہے)
بھارت کی آفسیٹ پالیسی کے تحت دفاعی سامان بنانے والی غیر ملکی کمپنیوں کو بھارت کی کل خرید کا کم سے کم تیس فیصد انڈیا میں ہی خرچ کرنا ہوتا ہے، تاہم فرانسیسی کمپنی نے اس پر عمل نہیں کیا۔
رافیل بیچنے والی کمپنی نے مرکزی سپلائی کانٹریکٹ حاصل کرنے کے لیے کئی آفسیٹ وعدے تو کیے لیکن بعد میں وہ انہیں پورا کرنے کے بارے میں سنجیدہ نظر نہیں آئے۔ کمپنی کی جانب سے رافیل جنگی طیاروں کی تکنیکی صلاحیت کی منتقلی کی بات کو طاق میں رکھ دیا گیا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ معاہدے کے تحت کمپنی کو 23 ستمبر 2020 تک شرائط کی لازمی پابندی کرنا تھی، تاہم ایسا نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے فرانس کیساتھ 36 رافیل جنگی طیاروں کی خریداری کا اربوں ڈالرز کا معاہدہ کر رکھا ہے، جس کے تحت بھارت کو 5 رافیل جنگی طیارے موصول ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.