ظفر مرزا کو عالمی ادارہ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے صحت عمران خان کی درخواست پر پاکستان آئے تھے، 2 ماہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
محمد علی ہفتہ 26 ستمبر 2020 21:20
(جاری ہے)
وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا 29 جولائی 2020 کو مستعفی ہو گئے تھے۔
مستعفی ہوتے وقت انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا تھا۔ پوری دیانتداری اور ایمانداری سے کام کیا۔ بعد ازاں یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ ظفر مرزا نے خود استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان سے استعفیٰ لیا گیا۔ تاہم حکومت کی جانب سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔ جبکہ ظفر مرزا کے مستعفی ہونے کے بعد شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت کا عہدہ سونپ دیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.