عمران خان کی حکومت 2032 تک قائم رہے گی
اپوزیشن کو اندازہ ہو چکا ہے کہ حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، اس میں ناکام ہو گئے تو پھر تحریک اںصاف سے اقتدار چھیننا مشکل ہو جائے گا: سینئر صحافی
محمد علی ہفتہ 26 ستمبر 2020 21:49
(جاری ہے)
جبکہ اگر اپوزیشن اتحاد اگر کوئی واضح فیصلہ نہ کر سکا تو پھر یہ سب آرام سے بیٹھ جائیں، عمران خان کم از کم 2028 یا 2032 تک کہیں نہیں جائیں گے۔
اس حوالے سے صحافی و اینکر کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے سامنے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لوگوں نے کہا کہ وہ دھرنے کے حق میں نہیں ہے، تو اس پر جے یو آئی ف کے ایک رہنما نے کہا کہ پھر عمران خان کو اگلے 10 سال کیلئے بھگتنے کیلئے تیار ہو جاو۔ جبکہ اینکر وسیم بادامی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد اگر حکومت گرانے کیلئے تحریک چلا بھی لے تو تب بھی اسے کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔ پاکستان میں حکومت قائم رکھنے کیلئے جس سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے، عمران خان کو وہ سپورٹ حاصل ہے، اس لیے اپوزیشن کو حکومت مخالف تحریک میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔ اپوزیشن کو بھی معلوم ہے کہ گورننس کے چاہے کروڑ مسائل ہوں، لیکن آئندہ کچھ عرصے میں حکومت گرانے کی کوئی کوشش نہ کی تو پھر اپوزیشن کیلئے مسائل مزید بڑھ جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی اعلان کیا تھا کہ وہ اسلام آباد جا رہے ہیں اور حکومت گرا کر واپس آئیں گے، لیکن پھر سب نے دیکھا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.