بھارتی وزیراعظم مودی کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے موقع پر کشمیریوں، پاکستانیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ ، مودی کے خلاف شدید نعرے بازی
عالمی برادری نازی مودی کو مقبوضہ وادی، پورے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے روکے۔احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ
اتوار 27 ستمبر 2020 01:50
(جاری ہے)
مظاہرین نے کہا کہ انتہاپسند مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور بھارتی مسلح افواج نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر رہی ہیں۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر بھارت کے خلاف اور تحریک آزادی کشمیر اور خالصتان کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، مظاہرین نے مقبوضہ وادی میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے بھارتی فاشسٹ حکومت کی گھنائونی سازش کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ نازی مودی اور انتہا پسند بھارتی اجنتا پارٹی کی حکومت کو نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ پورے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے روکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.