بھارت کا ایل او سی پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں اور جارحانہ رویہ دونوں ممالک کے درمیان بڑے پیمانے پرجنگ کی طرف اشارہ ہے
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابرکی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اتوار 27 ستمبر 2020 02:20
(جاری ہے)
افتخار بابر نے کہا کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی نوعیت 2014 سے مختلف ہے کیونکہ آتشیں اسلحے کے استعمال کی وجہ سے ماحول میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے۔
بھارت ایل او سی پر ہر قسم کے کیلیبرز اور اسلحہ سازی کا نظام استعمال کر رہا ہے جس میں اسپائرس سے لیکر ہر قسم کا گولہ بارود شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور ہلاکتوں کا تعلق ہے تو اس میں بہت بڑا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی طرف سے دراندازی کی کوششوں کے الزامات کو مسترد کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ 200 افراد ان کے علاقے میں گھسنے کیلئے جمپ پوائنٹ پر بیٹھے ہوئے ہیں جو محض ایک پروپیگنڈا تھا کیونکہ ہندوستان نے پہلے ہی اپنے علاقے میں دراندازی کو روکنے کے لیے ہر طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ کنٹرول لائن کے ساتھ نصب گرڈ سسٹم سے دراندازی کی جاسکے۔ ترجمان نے کہا کہ ایل او سی کے ساتھ ساتھ زمینی صورتحال سے دنیا پہلے ہی واقف ہے کیونکہ سفیر‘ صحافی اور غیرملکی مندوبین کا کثرت سے لائن آف کنٹرول کے دوروں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.