وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی
کابینہ ارکان ،بیوروکریٹ اور افسران عسکری اداروں کے افسران سے ملاقاتیں نہیں کریں گے ، یہ 1973ء کے رولز آف بزنس کے منافی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ہدایت نامہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 27 ستمبر 2020 20:49
(جاری ہے)
جس پر وفاقی وزیر شیخ رشید نے پروگرام میں کہا کہ اگر وزیراعظم نے پابندی عائد کی ہے تو آئندہ وزیراعظم کے علم میں لاکر ملاقات کریں گے، اس میں کیا حرج ہے؟ وزیراعظم تک جب بات جائے گی تو وزیراعظم بات کو اپنے پاس ہی رکھیں گے ، 9 بجے کی خبروں میں تو بیان نہیں کریں گے؟میں کہتا ہوں کہ اگر اپنی فوج سے ملنا جرم ہے، تو پھر غیرملکی سفیروں سے بھی ملاقات نہ کی جائے۔
پھر وہ بھی جرم ہے، اصل مسئلہ وہاں خرابی کا ہے جب غیرملکی سفیروں سے بغیر اجازت ملاقات کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی استعفیٰ نہیں دے گی، اس نے بڑی اچھی بات کی ہے، کہ نوازشریف آئیں اور ہم سے ملیں ، ہم آپ کے ہاتھ میں استعفے دیں گے، کیونکہ نہ نوازشریف نے آنا ہے اور نہ انہوں نے استعفے دینے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورٹ نے کیا ان کا باپ مارا ہے؟ جو عدالت کو عزت نہیں دینی، کورٹ نے باپ تو پیپلزپارٹی کا مارا تھا، وہ تو پھر بھی عدالتوں میں جارہے ہیں، یہ نوٹ کو عزت دیتے ہیں کورٹ کو عزت نہیں دیتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.