امین سواتی کے صاحبزادے رحیم سواتی کی دعوت ولیمہ میں سیاسی رہنمائوں کی شرکت

پیر 28 ستمبر 2020 16:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے نائب صدر امین سواتی کے صاحبزادے رحیم سواتی کی دعوت ولیمہ میں سینئر رہنماء خواجہ طارق نذیر، کراچی ڈویژن کے نائب صدر عصمت انور محسود، منور رضا، ملک تاج، امان آفریدی، ناصر الدین محمود، فیروز خان، سید نثار شاہ، نہال ہاشمی، رانا اشفاق رسول، کراچی ڈویژن کے صدر انجینئر سلمان خان کی نمائندگی اجمل حسن خان نے کی ، غلام مصطفی ایڈوکیٹ، دلاور جدون، سابق ٹائون ناظم کیماڑی آصف خان، قاضی زاہد، حاجی پرویز تنولی، زاہد شاہ میر، بخت حسن، طارق محمود، فضل خان مہمند، سید بادشاہ، رحیم خان، افتخار پہلوان، سعید چاولہ، خرم بھٹی، فہد علی بٹ، ملک عطاء، ملک مشرف، سکھر سے کاشف عباسی، سلمان، محمد صادق خان، رفیق سنارا، محبوب الٰہی، نعیم حسن، عدنان خواجہ، صادق اچکزئی، ایاز بنگش، ملک مشرف، حبیب اللہ ، امان اللہ، انعام اللہ ، خلیل سواتی، صابر ہزاروی، خواجہ نیئر شریف، حاجی طیب زر، عظیم جاپانی، عرفان نیازی، نور بخت خان، عبداللہ صافی، وحید رزاق، حبیب الرحمن، شبیر احمد خان، حق نواز عباسی، شیخ فضل الٰہی، شیر باز محسود، ندیم آرائیں، نصرت اللہ خان، محمد اللہ آفریدی، اسد عصمت محسود، احمد علی خان، قاسم جلالی، محمد حسین چانیہ، وحید جان، شاہد خان محسود، عبداللہ قریشی، ظہیر عباسی، نواز اولکھ ، طارق خان یوسف زئی، اخلاق آرائیں، سعید ہزاروی، اختر نواز پنی کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی، کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور امین سواتی کو انکے صاحبزادے رحیم سواتی کی شادی کی مبارکباد پیش کی۔