چین کا خلاءمیں کان کنی کے لیے ربوٹ بجھوانے کا اعلان
سیارچوں پر مائننگ کی جائے گی جس کے لیے نومبر میں مائننگ روبوٹ خلا میں بھیجا جائے گا. چینی کمپنی
میاں محمد ندیم پیر 28 ستمبر 2020 20:51
(جاری ہے)
اس روبوٹ کو بیجنگ کی پرائیویٹ کمپنی اوریجن اسپس نے ”ایسٹرائیڈ مائننگ روبوٹ‘ ‘کا نام دیا ہے غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس مشن کا مقصد سیارچوں پر اپنے پہلے ہی مشن پر مائننگ کرنا نہیں ہوگا تاہم وہ سیارچوں کو روبوٹ کی کان کنی کی صلاحیت جانچنے اور وہاں پر ممکنہ قیمتی وسائل کو جانچنے کا کام کرے گا.
رپورٹ کے مطابق مذکورہ معلومات مستقبل میں سیارچوں کی مائننگ کی جانب لے جانے میں معاون ثابت ہوگی نیو-1 کے نام سے یہ چینی اسپیس ایئرکرافٹ چینی لانگ مارچ راکٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا. چینی کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ کو بھیجنے کا مقصد مختلف کاموں کی تصدیق اور اس کا مظاہرہ کرنا ہے جیسے اسپیس کرافٹ اوربٹل منوور، اسپیس ایئرکرافٹ انٹیلی جنس اور کنٹرول وغیرہ ہیں. انہوں نے کہا کہ اس مشن کی اصل پیش رفت تو قیاس آرائیوں پر مبنی ہے کیونکہ نہ اس سے پہلے کبھی اس جانب ریسرچ کے لیے پیش قدمی نہیں کی گئی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر یہ تجربہ کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کے باعث کھربوں ڈالر کی نئی انڈسٹری کھل سکتی ہے.مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.