ممبئی میں شاہ رخ خان کا گھر دہلی سے ’کنٹرول‘ ہونے لگا
شاہ رخ خان کا ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں قائم گھر ’منت‘ عالیشان محل کہلاتا ہے دہلی میں رہائش پذیرشاہ رخ خان کی والدہ سویتا ان کے گھر کا انتظام کنٹرول کرتی ہیں
منگل 29 ستمبر 2020 10:30
(جاری ہے)
گوری خان کا کہنا تھا کہ والدہ واٹس ایپ اور تصاویر کے ذریعے ملازمین کو بتاتی ہیں کہ کون سی جگہ گندی ہے اور کہاں صفائی کی ضرورت ہے، اس سے وہ مصروف بھی رہتی ہیں اور میرا اسٹاف بھی چوکنا رہتا ہے۔
لاک ڈاؤن کی مصروفیات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران باہر کا کھانا منع تھا تو شاہ رخ خان نے کچن سنبھالا اور طرح طرح کے کھانے بنائے۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم ابھی ان کے پاس کوئی فلم نہیں ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے زیادہ تر وقت فیملی کے ساتھ گزارا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.