چین میں کشتی ڈوبنے سے 10 افراد لاپتہ ہو گئے

بدھ 30 ستمبر 2020 15:01

چین میں کشتی ڈوبنے سے 10 افراد لاپتہ ہو گئے
بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) چین کے صوبے گوانگ ذونگ کے جزیرے ہیلنگ کے قریب کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 10افراد لاپتہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

چینی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے مقامی امدادی ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ ریت بردار کشتی کو جس وقت حادثہ پیش آیا اس وقت اس پر 16افراد سوار تھے۔انہوں نے بتایا کہ 6افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کی تحقیقات اور ڈوبنے والے 10افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :