ننکانہ سٹی میں بوائز اور گرلز سکول ایک ہی ٹائم پر اوپن اور کلوز ہو نیکی وجہ سے طالبات کو مشکلات کا سامنا

جمعرات 1 اکتوبر 2020 12:48

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء) ننکانہ سٹی میں بوائز اور گرلز سکول ایک ہی ٹائم پر اوپن اور کلوز ہو نیکی وجہ سے طالبات کو مشکلات کا سامناننکانہ صاحب کی گرلز کا جناب مراد راس وزیر تعلیم پنجاب، ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد اور سی ای او ایجوکیشن ننکانہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تا کہ دونوں کی سکول ٹائمنگ تبدیل کی جائییاد رہے لڑکیوں کے سکول بوائز سکول سے 15تا 30 منٹ پہلے اوپن ہوتے اور انہیں بوائز سکول سے پندرہ منٹ پہلے چھوٹی کی جاتی تھی تاکہ کسی قسم کا کوئی مسلہ پیش نہ آئے۔

متعلقہ عنوان :