یورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 18:10

یورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2020ء) : ورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا۔ اس موقع پر باکسر عامر خان نے بچوں کے ساتھ باکسنگ بھی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مجھے یہاں آکر بچوں سے مل کر خوشی ہوئی، میں سویٹ ہوم کے بچوں کو باکسنگ سکھاؤں گا،میں سویٹ ہوم کا سفیر بھی ہوں۔ انہوں نے بچوں سے کہا کہ میں آپ کو باکسنگ سکھاؤں گا، انشائ اللہ باکسنگ کا اگلا چیمپئن پاکستان سویٹ ہوم سے ہوگا،میں یہاں ا?تا رہوں گا۔ عامر خان نے اس موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

متعلقہ عنوان :