عمران خان اور عبدالعلیم خان کی سالگرہ، عزیز و اقارب کی مبارکباد

پیر 5 اکتوبر 2020 22:12

عمران خان اور عبدالعلیم خان کی سالگرہ، عزیز و اقارب کی مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2020ء) دوحکومتی خانوں کی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی اور اس سلسلے میں حکومتی خانوں کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے اپنے اپنے خانوں کو مبارکباد کے پیغامات بھجوائے جن سرکاری خانوں کی پیر کے روز سالگرہ منائی گئی ان میں وزیراعظم عمران خان اور صوبائی وزیر عبدالعلیم خان شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :