ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے احکامات پر پولیس کی کاروائیاں،چوبیس گھنٹوں میں بارہ ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:34

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے احکامات پر پولیس کی کاروائیاں،چوبیس ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پرضلع پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ نے گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں کاروائی کرتے ہوئے12ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 690گرام چرس،25لیٹر شراب،3عدد پسٹل30بور، 12ضرب گولیاں برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے حسب ضابطہ کاروائی کی گئی۔

سرکل ٹوبہ۔ ڈی ایس پی نعیم عزیز سندھو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ وسیم اسلم ایس آئی معہ رفا قت علی اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے ملز م محمد خا ں ولد خدائی داد سکنہ چک نمبر 330ج ب کو قابو کیا جن کے قبضہ سے پسٹل30بور معہ 3ضرب گولیاں برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

دوسری کاروائی میں رفاقت علی اے ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملز م عد یل مسیح ولد بشا ر ت مسیح سکنہ چک نمبر328 ج ب کو قابو کیا جس کے قبضہ سے ایک عددپسٹل 30بو ر معہ 5ضرب گولیاں برآمد ہوئی۔

اسی طرح ایک اور کاروائی میں محمد رفیق اے ایس آئی معہ ملا زما ن پو لیس نے کا ر وائی کر تے ہو ئے ملز م تو صیف زین شاہ ولد زین العا بد ین شا ہ کو جعلی نمبر پلیٹ لگا نے کے جر م میں گر فتا ر کیا۔ایک اور کا روائی میں محمد یسٰین ایس آئی معہ ملا ز ما ن پو لیس نے ملز م نصیر احمد ولد رحمت علی سکنہ چھو ٹا شیر سنگھ رب فیصل آبا د کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے 450گر ام چر س بر آمد ہو ئی۔

ایس ایچ او تھانہ صدر ٹو بہ ا نسپکٹر اکبر حیا ت معہ تنو یر اے ایس آئی وملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم شبیر کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب برآمد ہوئی۔اسی طر ح ایک اور کا روائی میں محمدظفر حسین اے ایس آئی معہ ملا ز مان پو لیس نے جعلی نمبر پلیٹ لگا نے کے جر م میں ملز م محمد کا شف کو گر فتا ر کیا۔ ایس ایچ او تھانہ رجا نہ انسپکٹر خا دم حسین معہ محمد شفیق اے ایس آئی و ملا زما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملزم محمد اسر ار ولد شیربہا د ر قو م بلوچ سکنہ چک 188گ ب کو گر فتار کیا جس کے قبضہ سے 30بو ر پسٹل معہ 4ضر ب گو لیا ں بر آمد ہو ئی۔

ایس ایچ او تھا نہ چٹیا نہ راشد اسلام ایس آئی معہ محمد شہبا ز اے ایس آئی معہ ملا ز مان پو لیس نے کا ر وائی کرتے ہو ئے ملز م عقیل الر حما ن کو گیس ریفلنگ کر نے جر م میں گر فتا ر کیا۔ سرکل کمالیہ،ڈی ایس پی فرخ سہیل کی سر براہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ مظہر تبسم ایس آئی معہ ضیا الحق اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملز م محمد زبیر کو گر فتا ر جس کے قبضہ سے 120گر ام چر س بر آمد ہو ئی۔

ایس ایچ او تھا نہ صدر کما لیہ غلام عبا س ایس آئی معہ مختا ر اے ایس آئی و ملا زما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملز م رب نو ازکو گیس ریفلنگ کر نے کے جر م میں گر فتا ر کیا۔     سرکل گوجرہ، ڈی ایس پی افتخار احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ انسپکٹر ظفر اقبال معہ عمر دراز اے ایس آئی و ملاز مان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملز م انیل مسیح کو گر فتار کیا جس کے قبضہ سے 20لیٹر شر اب بر آمد ہو ئی۔ایس ایچ او تھانہ صدر گو جر ہ انسپکٹر غلام شبیر معہ عا مر ظہور اے ایس آئی و ملاز ما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملز م عر فا ن رزاق کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے 120گرام چر س بر آمد ہو ئی