م*سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ ا نتخابات کیلئے سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
اتوار 11 اکتوبر 2020 20:25
(جاری ہے)
بلوچستان سے نائب صدر کی نشست پر اجمل خان کاسی ،غلام مصطفی ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔خیبر پی کے سے نائب صدر کی سیٹ پر محمد اجمل خان اور سید اقبال حسین شاہ گیلانی جبکہ پنجاب سے نائب صدر کے لئے بابر اے خلجی، محمد ارشد باجوہ ،محمد یونس خان نول، نائب صدر سندھ کیلئے قاضی عبد الحمید صدیقی ،عمران شمسی ، سید غلام شاہ بخاری اور یونس ملئی، سیکرٹری کی نشست پر احمد شہزاد فاروق رانا اور محمد عامر سہیل سلیمی، ایڈیشنل سیکرٹری کے سیٹ پر ملک شکیل الرحمان، شیریں عمران اور ذوالفقار احمد بھٹہ جبکہ فنانس سیکرٹری کی سیٹ پر محمد افضل جنجوعہ اور محمد اکرم گوندل مدمقابل ہیں۔
ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے امیدواروں میں جام آصف، جاوید احمد، محمد سلیم ہاشمی ،نوید الحق چوہدری ،عبدالمالک بلوچ ،عبدالرزاق ، ناصر کاسی، شمس الرحمان رند شامل ہیں۔انتخابی امیدواروں نے وکلاء ووٹرز سے رابطے بڑھا لئے۔سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں تین ہزار تین سو سے زائد وکلاء ووٹ کاسٹ کریں گے سب سے زیادہ ووٹرز کی تعداد لاہور میں ہے۔ سپریم کورٹ بار الیکشن کیلئے لاہور ، کراچی، پشاور، کوئٹہ رجسٹری سمیت ملک بھر میں پولنگ سٹیشن قائم ہوں گے۔ جاری الیکشن شیڈول کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار 17 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔امیدواروں کی حتمی فہرست 19 اکتوبر کو شائع کی جائے گی۔ پولنگ 29 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی تاہم 29 اکتوبر کو عید میلاد النبی? کی صورت میں پولنگ 31اکتوبر کو ہوگی۔سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج کا سرکاری اعلان 4 نومبر کو کیا جائے گا‘ چیف الیکشن کمشنر کے فرائض سینئر قانون دان راجہ افراسیاب خان انجام دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.