متحدہ عرب امارات میں رُوس کی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش شروع ہو گئی
اماراتی حکام کے مطابق یہاں پر 200 سے زیادہ اقوام کے افراد مقیم ہونے کی وجہ سے اس ویکسین کا تجربہ سُود مند رہے گا
محمد عرفان منگل 13 اکتوبر 2020 13:51
(جاری ہے)
سپوتنک پنجم (وی) کا پہلا انسانی ٹرائل بیلارس میں کیا گیا ہے۔
روس نے کووِڈ-19 کے علاج کے لیے تیار کردہ اس ویکسین کی 11 اگست کو منظوری دی تھی۔ روسی صدر ولادی میر پوتین نے خود اس ویکسین کی منظوری کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ ”روس یہ مہم سر کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ویکسین کی تیاری روس کی سائنسی مہارت کا بھی ثبوت ہے۔“انھوں نے سوموار کو ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے فون پربات چیت کی ہے اور ان سے یو اے ای میں ویکسین کے ٹرائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔کریملن نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ سپوتنک پنجم کی دوسری انسانی آزمائش کے نومبر کے آخر میں نتائج متوقع ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.