ملک کے نامور گلوکار شوکت علی گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل

منگل 13 اکتوبر 2020 15:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2020ء) ملک کے نامور گلوکار شوکت علی گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل ہوگئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو شوکت علی کو لیور کا عارضہ ہے، انتہائی نگہدساشت کے وارڈ منتقل کر دیئے گئے۔ سرجن عبد الحمید ڈوگر کے مطابق شوکت علی کو شگر، بلڈ پریشر اور دل کا عارضہ بھی ہے۔سرجن عبدالحمید ڈوگر کے مطابق فوری طور پر شوکت علی کا لیور کا آپریشن ممکن نہیں، جیسے ہی دیگر امراض پر کنٹرول ہوا تو آپریشن کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :