ٹک ٹاک اداکارہ جنت مرزا کا وقار زکاسے شکوہ

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 12:47

ٹک ٹاک اداکارہ جنت مرزا کا وقار زکاسے شکوہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : چینی ایپ ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی فنکارہ جنت مرزا نے وقار زکاسے شکوہ کردیا۔

(جاری ہے)

جنت مرزا نے انسٹاگرام اکاونٹ پر جاری پیغام میں وقار زکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے وقار زکاانکل آپ سستی شہرت کی خاطر ٹک ٹک فنکاروں کے خلاف وڈیوز بنا رہے ہیں مناسب نہیں۔واضح رہے کہ جنت مرزا نیٹک ٹاک سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی ہیاور گزشتہ دنوں اس ایپ پر پابندی لگنے کے بعد سے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :