پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 18:23

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پانچواںنیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدرعارف عثمانی ہونگے۔

(جاری ہے)

جو کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیز تقسیم کرینگے ۔ اس موقع پر شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین اور دیگرمہمانان گرامی بھی موجود ہونگے ۔فائنل آربی جی واریرز اور لاجسٹک لائنزکے درمیان کھیلاجائیگا دوپہر 1:00 بجے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی پر کھیلاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :