نمرہ علی کے میک اپ ٹیٹوریل کی یوٹیوب پر دھوم

پیر 19 اکتوبر 2020 10:30

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2020ء) : انٹرنیٹ سنسیشن نمرہ علی کے میک اپ ٹیٹوریل نے یوٹیوب پر دھوم مچادی۔ پرائیوٹ چینل پر انٹرویو سے شہرت حاصل کرنے والی17 سالہ نمرہ علی نے اپنا یوٹیوب چینل بنایا ہے جس کے ایک ہفتے میں سبسکرائبر کی تعداد19 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اور اب نمرہ علی نے اپنے چینل پر میک اپ ٹیٹوریل شیئر کیا جس کے بعد شائقین نے انہیں مزید اس طرح کی وڈیوز شیئر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :