ہانیہ عامر گلوکارہ ا?ئمہ بیگ کی مداح نکلیں

پیر 19 اکتوبر 2020 10:30

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2020ء): اداکارہ ہانیہ عامر گلوکارہ ا?ئمہ بیگ کی مداح نکلیں۔ ایک انٹرویو میں دانیال ظفر اور عاصم اظہر میں سے زیادہ اچھا گلوکار کون ہے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس میں کسی گلوکارہ کا نام شامل نہیں کیا گیا تو وہ ا?ئمہ بیگ کا نام لیں گی کیونکہ انہیں ان کے گانے اور ا?واز بہت پسند ہے۔

(جاری ہے)

فیروزخان، دانیال ظفر اور عاصم اظہر میں سے سب سے زیادہ خوبصورت کون ہے کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی ا?نکھ میں ہوتی ہے اس لیے ان کی نظر میں سب خوبصورت ہیں۔