پنجاب یونیورسٹی نے بی کام کے تحریری امتحانات کی رول نمبر سلپس جار ی کر دی

پیر 19 اکتوبر 2020 17:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نی31اکتوبر 2020ء سے شروع ہونے والے بی کام /ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون سالانہ 2020ء کے تحریری امتحان کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز سے حاصل کر سکتے ہیںجبکہ پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے اپنی رول نمبر سلپس ڈائون لوڈکر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :