راولپنڈی،12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

پیر 19 اکتوبر 2020 22:09

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) تھانہ پیرودہائی پولیس نے 12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملز م گرفتارکرلیامتاثر ہ بچے کے والد نے تھانہ پیرودہائی پولیس کودرخواست دی کہ اُس کے 12سالہ بچے کو عبادت حسین ورغلا کرر ہائشی کمرے میں لے گیا اور زیادتی کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے گزشتہ روز زیادتی کرنے والے عبادت حسین کو گرفتار کر لیا

متعلقہ عنوان :