ٹیکسلا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمدکر لیا

پیر 19 اکتوبر 2020 22:09

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمدکر لیاملزم نے چند روز قبل بے دردی سے اپنی سالی کو قتل کیا تھاقتل کے الزام میں پولیس نے محمدا ٓصف کو گرفتار کیا تھا،جس سے تفتیش کے دوران آلہ قتل چھری برآمد کر لی گئی پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل اپنی سالی کو قتل کیا تھا، قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :