زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

مہمان اسکواڈ اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا، کوویڈ 19ٹیسٹ لئے جائینگے

منگل 20 اکتوبر 2020 15:03

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ منگل کو مہمان اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا،ٹیم ہوٹل پہنچنے پر زمبابوے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے ،مہمان اسکواڈ اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا