بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید چارکشمیری نوجوان شہید
دونوجوانوں کو ضلع شوپیاں اوردوکو پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا،علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج
منگل 20 اکتوبر 2020 16:05
(جاری ہے)
جس پر علاقہ مکینوں نے شہدا کے اہل خانہ کے ہمراہ بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہر کیا اور آزادی جدوجہد کشمیر کے حق میں نعرے لگائے۔
مظاہرین کو طاقت کے بل پر کچلنے کے لیے قابض بھارتی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کرکے 10 مظاہرین کو زخمی کردیا۔دریں اثنا شوپیاں اور سری نگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی گاڑی پر دو الگ واقعات میں ہیڈگرنیڈ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 3 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.