لاہور میں کھلا آٹا خریدنا بڑا چیلنج بن گیا، دکانوں پر کھلا آٹا ملنا بند ہو گیا
مارکیٹ میں 20 کلو کا تھیلا بھی دستیاب نہیں ‘دس اور پندرہ کلو والے تھیلے کی قیمت عام شہریوں کی پہنچ سے باہر ہوگئی
میاں محمد ندیم منگل 20 اکتوبر 2020 16:05
(جاری ہے)
شہریوں کا کہنا ہے کہ روزانہ دو سے تین کلو آٹا خرید سکتے ہیںمگر دکانوں سے مل ہی نہیں رہا ہے شہری مظہر علی کا کہنا تھا کہ کیا کریں میں تو چار دکانیں گھوم آیا کہیں آٹا نہیں مل رہا ہے، اب پندرہ کلو کا تھیلا کہاں سے خریدوںشہریوں کا کہنا ہے کہ آٹا سستا تو دورکی بات، لاہور کی عام مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی ہی بہتر نہیں ہو سکی ہے.
شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ دعووں کی بجائے عملی اقدامات کرے تو ان کی مشکل کسی حد تک کم ہو سکتی ہے دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے. اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس میں ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ہم نے ذخیرہ اندوزی پر قابو پالیا تو صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی اور انتظامیہ یقینی بنائے کہ ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.