حتمی فہرستیں ضلعی الیکشن کمشنر رجسٹریشن آفیسر جہلم کے دفتر میں آویزاں کر دی گئیں

منگل 20 اکتوبر 2020 18:53

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) حتمی فہرستیں ضلعی الیکشن کمشنر رجسٹریشن آفیسر جہلم کے دفتر میں آویزاں کر دی گئی / ضلعی الیکشن کمشنرجہلم۔

(جاری ہے)

ضلعی الیکشن کمشنرجہلم کے مطابق ضلع جہلم میںحتمی فہرست میں ووٹرز کی تعداد1004621ہو گئی ہے الیکشن2018 کے مقابلے میں59113ووٹرز کا اضافہ ہو گیا ہے حتمی انتخا بی فہرستوں کے مطابق ضلع جہلم میں مرد ووٹرز کی تعداد522503 اور خواتین کی تعداد482118 ہو گئی - مزیدیہ کہ حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت ضلعی الیکشن کمشنرآفس جہلم میں کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :