اگرآپ ووٹ کو عزت دوکے نعروں پر پرچے درج کروا رہے ہو تو آپ کی جیلیں کم پڑ جائینگی ‘ مریم نواز
نیازی صاحب اگر اپوزیشن کو ہدف بنانے کی بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دی جاتی تو آج قوم آپ کو بدعائیں نہ دے رہی ہوتی
منگل 20 اکتوبر 2020 21:35
(جاری ہے)
حکومت کے خلاف ریفرنس عوامی عدالت میں دائر ہو چکا ہے او روہ نیب کی طرح جعلی نہیں ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ ایک ماہ میں دوسری بار ادویات کی قیمتوں میں 22سی35فیصد اضافہ کر دیا گیا، دو سال میں بیرونی قرضے 17ارب ڈالر بڑھ گئے، نیازی صاحب اگر اپوزیشن کو ہدف بنانے کی بجائے عوام کے مسائل پرتوجہ دی ہوتی تو آج قوم آپ کو جھولیاں اٹھا کر بدعائیں نہ دے رہی ہوتی ۔علاوہ ازیں مریم نواز نے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی میں کروڑوں روپے کا نقصان ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تاجروں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.