ملک دشمن بیانیہ نام نہاد لیڈروں کے ذہنی افلاس کا واضح ثبوت ہے،
ملکی مفادات کے خلاف ہرعمل اور ہر بیان قابل مذمت ہے،عثمان بزدار 11جماعتوں کاغیر فطری اتحاد اکیلے عمران خان جیسے ایماندارلیڈر کے سامنے بے وقعت ہے اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دوست نہیں، دشمن ہیں،عوام جانتے ہیں کون سچا ہے اور کون جھوٹا اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی،قوم نے شرانگیز بیانیہ مسترد کردیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب
منگل 20 اکتوبر 2020 22:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی۔
افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن نے پہلے کورونا پرسیاست چمکانے کی کوشش کی اوراب اپوزیشن کی جانب سے اداروںکے خلاف بیان بازی قابل مذمت ہے۔باشعور عوام اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔قوم نے اپوزیشن کا شرانگیز بیانیہ یکسر مسترد کردیا ہے ۔پاکستان کی بنیادوں کو اپنے دور اقتدار میں کھوکھلا کرنے والے عناصرآج انتشارکے ذریعے ترقی کے سفر کو روکنا چاہتے ہیں ۔اپوزیشن رہنماذاتی مفادات کی خاطر قومی اتحاد و یکجہتی کو پارہ پارہ کر رہے ہیں - اپوزیشن جماعتوں کو منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.