مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ ہوگئی

منگل 20 اکتوبر 2020 23:24

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار700روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالرکی کمی سی1905روپے ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے کی کمی سی1لاکھ15ہزار700روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت256روپے کی کمی سے 99ہزار194روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے کی کمی سے 1250روپے ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :