امارات واپسی کے خواہش مندوں کو سستی ٹکٹ کی خوشخبری سُنا دی گئی
جو پاکستانی راس الخیمہ کی ٹکٹ خریدیں گے ، انہیں ٹکٹ پر سو درہم سے 200 درہم تک کی رعایت دی جائے گی
محمد عرفان بدھ 21 اکتوبر 2020 13:10
(جاری ہے)
اسی طرح بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ سے راس الخیمہ جانے پر 24 سو درہم میں ٹکٹ فراہم کی جائے گی حالانکہ ڈھاکہ سے شارجہ اور دُبئی جانے پر 3 ہزار درہم کی ٹکٹ خریدنی پڑتی ہے اور نیپالی شہر کھٹمنڈو سے راس الخیمہ کی ٹکٹ بھی 24 سو درہم میں دستیاب ہے ، جبکہ دُبئی اور شارجہ کے لیے ٹکٹ 3 ہزار درہم کی خریدنی پڑتی ہے۔
ایک ٹریول ایجنٹ نے بتایا کہ راس الخیمہ کی جانب سے بہت سے ممالک کے شہریوں کے لیے ٹکٹس میں رعایت اس وجہ سے دی جا رہی ہے کیونکہ راس الخیمہ ایئرپورٹ پر اُترنے والے مسافروں کو دُبئی اور شارجہ جانے کی صورت میں 300 سے 400 درہم خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ اس رعایت سے ان کا یہ خرچہ کم ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سے راس الخیمہ کی جانب سے فلائٹس کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مختلف ایئر لائنز کی جانب سے سستی ٹکٹس فراہم کی جا رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.