دعا ہے روشنیوں کے شہرکراچی میں کبھی اندھیرا نہ چھائے ، مریم نواز
کراچی دھماکے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں ، دعا ہے روشنیوں کا شہرکراچی امن اورخوشحالی سے چمکتا رہے ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا ٹوئٹ
ساجد علی بدھ 21 اکتوبر 2020 15:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ ہوا ، جس کی آواز دور تک سنی گئی ، اس دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ، جب کہ پولیس کی طرف سے دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جاسکا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ عمارت کے میزنائن فلور میں ہوا ، جس کی وجہ سے متعدد فلیٹس کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ، عمارت کے گراونڈ فلور پر موجود بینک کو بھی اس دھماکے سے نقصان پہنچا۔
کمشنر کراچی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ سے عمارت مکمل طور پر خستہ ہوچکی ، اس کو اب گرانا پڑے گا ، کیوں کہ دھماکہ گلشن چورنگی کے قریب واقع ایک عمارت میں ہوا جس سے اس رہائشی عمارت کا ایک حصہ بھی گر گیا اور عمارت کی پہلی اور دوسری منزل کو زیادہ نقصان پہنچا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.