گلشن ِ اقبال کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہر ا دکھ اور افسوس ہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

بدھ 21 اکتوبر 2020 17:55

گلشن ِ اقبال کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہر ا دکھ اور افسوس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلشن ِ اقبال کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہر ا دکھ اور افسوس ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں ،زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔

متعلقہ عنوان :