وزیر اعظم سے چیئر مین واپڈا مزمل حسین کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

بدھ 21 اکتوبر 2020 17:55

وزیر اعظم سے چیئر مین واپڈا مزمل حسین کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے ملاقات کی جس میں چیئرمین واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر کام کی پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :