ضلع مہمند:نو منتخب ضلعی آمیر جماعت اسلامی کی حلف برداری تقریب 25اکتوبر کو ہوگی

بدھ 21 اکتوبر 2020 19:36

ضلع مہمند(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2020ء) نو منتخب ضلعی آمیر جماعت اسلامی کا حلف برداری تقریب 25اکتوبر کو منعقد ہوگا۔مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بختیار معانی تقریب میں مہمان خصوصی کے حیثیت سے شرکت کرینگے۔پارٹی ذرائع۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نو منتخب ضلعی آمیر کا حلف برداری تقریب المرکز اسلامی غازی بیگ میں 25اکتوبر کومنعقد ہو گا۔تقریب میں نومنتخب ضلعی آمیر محمد سعید خان حلف اُٹھائیں گے۔حلف برداری تقریب میں بختیار معانی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان مہمان خصوصی کے حیثیت سے شرکت کرینگے۔جبکہ تقریب حلف برداری کیلئے تمام تر تر تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :