افغانستان ،جلال ا ٓباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر بھگدڑ، 11 خواتین ہلاک،دس افراد زخمی

بدھ 21 اکتوبر 2020 20:28

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2020ء) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے قریب بھگدڑ مچنے سے 11 افغان خواتین ہلاک ہوگئیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایا بھگدڑ مچنے کا واقعہ جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے قریب ایک اسٹیڈیم میں پیش آیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد ویزہ کی درخواست دینے کیلئے جمع تھے، بھگدڑ میں 8 خواتین سمیت 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :