کہتے ہیں نواز شریف سزا یافتہ ہیں ، امید ہے پندرہ جنوری سے پہلے نواز شریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوجائیں گے، فواد چوہدری

بدھ 21 اکتوبر 2020 22:22

کہتے ہیں نواز شریف سزا یافتہ ہیں ، امید ہے پندرہ جنوری سے پہلے نواز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہتے ہیں نواز شریف سزا یافتہ ہیں ، امید ہے پندرہ جنوری سے پہلے نواز شریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سابق نواز شریف کو واپس لانے کے حوالے سے کہا کہ برطانوی حکومت اہلکاروں کا بھی ماننا ہے تیسری دنیا سیلوٹ مار کرکے آنیوالوں کی وجہ سے بدنامی ہوتی ہے، برطانوی نظام اور حکومت میں بھی یہی بیانیہ چل رہاہے۔فوادچوہدری نے کہاکہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں امید ہے برطانوی حکومت جلد فیصلہ کرے گی، امید ہی15جنوری سے پہلے نوازشریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوں گے۔