پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن پرسوں 24اکتوبرکو منایا جائے گا

جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:33

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن پرسوں 24اکتوبرکو ..
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن پرسوں 24اکتوبرکو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے علاوہ اس مرض کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز، سیمینارز اور خصوصی واکس کا اہتمام کیاجائے گا جس میں والدین میں پولیو کے تدراک کے لئے شعور بیدار کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے پولیو کے تدراک کیلئے خصوصی اعلانات بھی متوقع ہیں ۔