آشیانہ ہائوسنگ کیس میں احدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی

جمعرات 22 اکتوبر 2020 13:55

آشیانہ ہائوسنگ کیس میں احدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت تین ہفتوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) سپریم کورٹ نے آشیانہ ہائوسنگ کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

آشیانہ ہائوسنگ کیسکیس کے ملزم احد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعہ ہوئی ۔سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی کی ۔ دوران سماعت ملزم سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی جانب سے امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے ۔فاضل عدالت نے درخوست پر تین ہفتوں تک ملتوی کردی ۔