برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ

جمعرات 22 اکتوبر 2020 13:58

برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 245روپے ،زندہ برائلرمرغی ایک روپے کمی سی169روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 165روپے فی درجن رہی۔