امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی

جمعرات 22 اکتوبر 2020 14:14

امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سندھ حکومت کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی عدم حاضری کے باعث کیس کی سماعت چار ہفتوں تک کیلئے ملتوی کر دی گئی