صوبائی وزیر صحت کی عالمی ادارہ صحت اور محکمہ صحت پنجاب کے زیراہتمام سرکاری ونجی ہسپتالوں کی ورکشاپ میں شرکت
ڈاکٹری پیغمبرانہ پیشہ ہے،ڈاکٹرکی خوش اخلاقی سے مریض کا آدھامرض ختم ہوجاتاہے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے محفوظ علاج کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں:ڈاکٹریاسمین راشد
جمعرات 22 اکتوبر 2020 21:06
(جاری ہے)
مریض کا علاج کسی دوائی سے نہیں بلکہ ڈاکٹرکے رویے سے شروع ہوجاتاہے۔
ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز،نرسزاور پیرامیڈیکل سٹاف کی تربیت انتہائی اہم اقدام ہے۔ڈاکٹرمرض کی تشخیص کئے بغیر کبھی بھی مریض کا علاج نہیں کرسکتا۔26سال سے تھیلیسیمیاء کے بچوں کی خدمت کررہے ہیں۔کسی ڈاکٹرکی لاپرواہی مریض کی جان لے لیتی ہے۔ڈاکٹرکی خوش اخلاقی سے مریض کا آدھامرض ختم ہوجاتاہے۔صوبائی وزیر صحت نے مزید کہاکہ ڈاکٹری پیغمبرانہ پیشہ ہے۔ڈاکٹرکی تشبیہ مردے میں جان ڈال دینے والے پیغمبرسے دی جاتی ہے۔پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے محفوظ علاج کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔صوبائی وزیر صحت نے ورکشاپ کے انعقاد پر مبارکباد دی اورآخرمیں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹرزکے درمیان تعریفی اسنادبھی تقسیم کیں۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.