آل پاکستان نجی سیکٹر یونیورسٹیز ایسو سی ایشن،سندھ و بلوچستان چیپٹر کا قیام عمل میں آگیا
جمعرات 22 اکتوبر 2020 22:32
(جاری ہے)
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نجی شعبہ کی یونیورسٹیوں کی جانب سے ملک میں معیاری اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے فروغ کے سلسلے میں ان کی خدمات کوتسلیم کرے اور یونیورسٹی ایکٹ کے تحت دیے گیے مینڈیٹ کے مطابق تعلیمی پروگرام شروع کرنے کے لیے موثر طریقہ پر رہنمائی کرے۔
اجلاس میں جن ممتاز ماہرین تعلیم نے شرکت کی ان میں انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین شیخ،جناح یونیورسٹی خواتین کے چانسلر وجیح احمد، ملیر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ سجاد، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نعیم فاروقی، الما یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، پروفیسر ڈاکٹر منصور ازظفر، سرسیدّ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلرڈاکٹر ولی الدین، شہید بے نظیر بھٹو سٹی یونیورسٹی کی پر وائس چانسلر شاہینہ حیدر، اور دی یونیورسٹی آف ماڈرن سائینسز کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اقبال میمن قابل ذکر تھے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.