سلیم مانڈوی والا کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ راجا سروپ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ راجا سروپ خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مرحوم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ راجا سروپ خان کے بلند درجات کے لئے دعا گو ہیں، ہم دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :