نوازشریف 15جنوری تک پاکستانی جیل میں ہونگے. شبلی فرازکا دعوی
جلسوں میں مایوس کن کارکردگی پر کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا ڈرامہ رچا کر توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی.وفاقی وزیراطلاعات کا بیان
میاں محمد ندیم جمعہ 23 اکتوبر 2020 11:55
(جاری ہے)
شبلی فراز نے کہا کہ نون لیگی راہنماءاور ان کے سابق وزرا سب نیب زدہ ہیں نوازشریف کو واپس لانے کی بات ہوئی تو انہوں نے اداروں کی طرف توپوں کا رخ موڑ دیا‘جلسے توقعات کے مطابق نہیں ہوئے تواوچھے ہتھکنڈوں پراترآئے. وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن والے جنوری میں حکومت جانے کی باتیں کر رہے ہیں لیکن سال نہیں بتا رہے‘انہوں نے کہا کہ نون لیگ کے درباری روز جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹ ان کی گھٹی میں شامل ہے یہ خود کوسیاست کاشاہی خاندان سمجھتے ہیں. سندھ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے متعلق وزیراطلاعات نے کہا کہ واقعے کے فوٹیج سب نے دیکھ لی ہے صفدراعوان بڑے اطمینان اور سکون کے ساتھ گاڑی تک گئے صفدراعوان کو پولیس نے پروٹوکول دیا اور ان کے چہرے پر کوئی غصہ نہیں تھا مریم نواز کے آج کے بیانات میں بھی تضاد تھا. شبلی فراز نے کہا سندھ حکومت اور نون لیگ کے بیانات میں کوئی جوڑ نہیں مجھے لگتا ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ان سے والدہ کا بدلہ لیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.