برائیلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ اکتوبر 19:54

برائیلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2020ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت245روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت169روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :